pinterest.com
28.04.2018, 19:10:14
آنکھوں کا رنگ، بات کا لہجہ بدل گیا وہ شخص ایک شام میں ، کتنا بدل گیا کُچھ دن تو میرا عکس رھا آئینے پہ نقش پھر یوں ھُوا ، کہ خُود میرا چہرا بدل گیا جب اپنے اپنے حال پہ ، ھم تم نہ رہ سکے تو کیا ھُوا ، جو ھم سے زمانہ بدل گیا ؟؟ قدموں تلے جو ریت ، بچھی تھی وہ چل پڑی اُس نے چھڑایا ھاتھ ، تو صحرا بدل گیا کوئی بھی چیز اپنی جگہ پر نہیں رھی جاتے ھی ایک شخص کے ، کیا کیا بدل گیا. اِک سر خوشی کی موج نے ، کیسا کیا کمال وہ بے نیاز ، سارے کا سارا بدل گیا اٹھ کر چلا گیا کوئی وقفے کے درمیاں پردہ اُٹھا تو